Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو؛ کورین نوجوان بھی ’جھومے جو پٹھان‘ پر جھوم اٹھے

جنوبی کوریا کے بوائے بینڈ نے شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون کے سپر ہٹ گانے جھومے جو پٹھان پر شاندار رقص کر کے خوب داد سمیٹی۔

کوریا سے تعلق رکھنے والے اس گریٹ گائیز بینڈ کے نو جوانوں نے بالی ووڈ فلم پٹھا ن کے گانے پر شاہ رخ خان کے ڈانس اسٹیپس کی نقل کرتے ہوئے دلکش انداز میں پر فارم کیا۔

ان کی اس ویڈیو کو بالی ووڈ دیپیکا پڈوکون اور شاہ رخ خان  کے فینز بے حد پسند کرکے ان کےلئے تعریف کلمات لکھ رہے ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Exit mobile version