Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف پاکستانی فاسٹ بالر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

معروف پاکستانی فاسٹ بالر سہیل خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی فاسٹ بالر سہیل خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔

 انہوں نے اپنے کیرئیر میں 8 ٹیسٹ، 13 ون ڈے اور 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے اور مجموعی طور پر 51 وکٹیں حاصل کیں ہیں۔

 

 

سہیل خان نے سری لنکا کے خلاف فروری 2009 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا، 39 سالہ کرکٹر سہیل خان نے کہا ہے کہ میں فرنچائز کرکٹ کھیلنے کیلئے پر عزمِ ہوں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version