Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ورلڈ کپ اسکواڈ: مکی آرتھر اور انضمام الحق آج ملاقات کریں گے

ورلڈ کپ اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے  لیے اہم ملاقات آج ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق آج پہلی ملاقات کریں گے۔

مکی آرتھر ،چیف سلیکٹر انضماالحق اور کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق مشاورت کریں گے۔

ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق مشاورت آج ملتان میں ہوگی ۔

ورلڈ اسکواڈ کے لیے ابتدائی طور پر تیس ناموں کو فائنل کیا جائے گا۔

ورلڈ کپ اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کی آخری تاریخ 28 ستمبر ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version