Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعلی پنجاب نےسوشل سکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ کا دورہ

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے سوشل سکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے آٹو میشن رحمتہ العالمین انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کاافتتاح کیا۔ ذرائع کے مطابق دوسری جانب وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ایکسپو سینٹر پہنچ گئے انکے ہمراہ وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد بھی موجود تھی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیراعلی نے ایکسپو ویکسی نیشن سینٹر کا جائزہ لیا

Loading...
Exit mobile version