پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، پہلا ون ڈے منسوخ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والا پہلا ون ڈے منسوخ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے 2کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں، جس کے باعث آج ہونے والا پہلا میچ منسوخ کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے اور کھلاڑیوں کواپنے کمروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان
