Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رینجرزاورپولیس کی مشترکہ کارروائی، منشیات فروش گروہ گرفتار

رینجرزاورپولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے منشیات فروش گروہ  کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرزاورپولیس کی مشترکہ کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کورنگی میں ہوئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کارروائی کے دوران منشیات فروش کا  گروہ  اور ان کے سرغنے سبزل خان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کارروائی کے دوران منشیات فروش کے  گروہ  سے 12 کلو گرام

Loading...
Exit mobile version