Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وفاقی اردو یونیورسٹی میں عہدوں کی جنگ، جامعہ میں انتظامی بحران پیدا ہوگیا

وفاقی اردو یونیورسٹی میں عہدوں کی جنگ کے باعث جامعہ میں انتظامی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مستقل وائس چانسلر تعیناتی کے باوجود ڈپٹی چیئرسینیٹ نے قائم مقام وائس چانسلر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارت تعلیم نے گزشتہ روز ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شاہد قریشی کی بطور مستقل وائس چانسلر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا ، گزشتہ روز

Loading...
Exit mobile version