Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

الحمد اللہ اس وقت تک جو بارش ہوئی ہے اس میں معاملات کنٹرول میں ہیں، سعید غنی

وزیر تعلیم و محنت سندھ و پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ الحمد اللہ اس وقت تک جو بارش ہوئی ہے اس میں معاملات کنٹرول میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے ڈسٹرکٹ ایسٹ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بارش کی صورتحال کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیا، اس

Loading...
Exit mobile version