آج حکومت نے پاکستان کی عوام پر پٹرول بم گرایا ہے، رانا مشہود احمد خان
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ آج حکومت نے پاکستان کی عوام پر پٹرول بم گرایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 126 دن دھرنہ دینے والی جماعت نے اپنا ریکارڈ توڑ دیا ہے ، عمران خان اپوزیشن میں کہتے تھے کہ وزیراعظم مہنگائی کرے
