سوشل میڈیا پر ایک کتے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا ایک ندی میں گر گیا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا ندی میں گرا ہوا جسے کچھ نوجوان نکالنے کی کوشش کر رہے ییں۔
The only love I believe in….. pic.twitter.com/60Cp8EoWHW
— Doglover (@puppiesDoglover) February 16, 2023
مزید پڑھیں
http://staging.bolnews.com/urdu/trending-on-social-media/2023/02/473323/
اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر ایک ہاتھی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ دو مادہ ہاتھیوں کیچڑ میں پھنسے ہیں۔
یہ واقعہ کینیا میں اس وقت پیش آیا جب دو ہاتھی پانی تلاش کرنے نکلے اور کیچڑ میں پھنس گئے۔
تاہم وہ دو دن تک وہاں پھنسے رہے جب تک کہ بچانے والوں نے انہیں تلاش نہ کیا بعد ازاں انہیں ریسکیو کرلیا گیا۔
واضح رہے کہ شیلڈرک وائلڈ لائف ٹرسٹ نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی جس میں ریسکیو کا پورا عمل دکھایا گیا ہے۔
