Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے، نائب امریکی صدر

نائب امریکی صدر کاملا ہیرس کا کہنا ہے کہغزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق نائب امریکی صدر کاملا ہیرس نے اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کی۔

ملاقات میں نائب امریکی صدر کاملا ہیرس نے غزہ میں اموات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

کاملا ہیرس نے کہا کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ کرنے کا وقت قریب آگیاہے۔

متعلقہ خبریں