ثانیہ مرزا کی اپنی بہن کے ہمراہ نئی تصاویر وائرل
معروف خاتون ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کی اپنی بہن انعم کے ہمراہ نئی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ ثانیہ مرزا نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar) وائرل تصاویر پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصروں کا
