Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شویتا تیواری کے بولڈ لک نے صارفین کے ہوش اڑا دیے ، تصاویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ شویتا تیواری آئے دن اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنا فوٹو شوٹ شئیر کیا ہے جس میں انہیں ساڑھی پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔ شویتا تیواری کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی ہرے اور پیلے رنگ کی ساڑھی میں اداکارہ مزید خوبصورت لگ رہی ہیں۔ انسٹاگرام پر شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ شویتا کو

Loading...
Exit mobile version