Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ شہناز گل بہت جلد اداکار شکیب خان کے ساتھ جلوہ گر ہونے کے لیے تیار

بالی وڈ اداکارہ شہناز گل بہت جلد اداکار شکیب خان کے ساتھ جلوہ گر ہونے جا رہی ہیں۔ اداکار شکیب خان بالی وڈ میں شہناز گل کے ساتھ ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں البتہ اداکارہ سلمان خان کی فلم میں ڈیبیو کر چکی ہیں۔ حال ہی میں سلمان خان کی “کسی کا بھائی کسی کی جان” میں اداکارہ نےڈیبیو کیا۔ تاہم اب ایک بار پھر اداکارہ شہناز

Loading...
Exit mobile version