Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی میں پی ٹی آئی کا پہلا جلسہ بری طرح ناکام

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا پہلا جلسہ بری طرح ناکام ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل کی موجودگی کے باوجود پی ٹی آئی کا جلسہ ناکام ہو گیا۔ قومی اسمبلی کی 14 نشستیں جیتنے والی پی ٹی آئی کی انتخابی مہم کا مایوس کن آغاز لاکھوں کے دعویدار چند سو بھی اکٹھے نہ کر سکے، روپوش مقامی قیادت کارکنوں کو گھروں سے نکالنے

Loading...
Exit mobile version