Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلز پارٹی نے ساؤتھ پنجاب سے قومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو فائنل کر لیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے ساؤتھ پنجاب کی قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کو فائنل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے این اے 144 سے این ایک 188 تک کے امیدواروں کی لسٹ جاری کر دی۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی این اے 148 ملتان سے جبکہ علی موسیٰ گیلانی ملتان کے حلقہ این اے 151 سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ پیپلز پارٹی نے

Loading...
Exit mobile version