حکومتی فیصلے پر سابق صدر عارف علوی کا ردعمل
حکومت کی جانب پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے فیصلے پر سابق صدر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی کا رد عمل سامنے آگیا۔ سابق صدر عارف علوی نے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں کہا کہ آج کی پریس کانفرنس کے بعد مشتاق یوسفی مرحوم بہت یاد آئے۔ پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ مشتاق یوسفی کہتے تھے
