Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کو شام کی صورتحال پر تشویش ہے، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو شام کی صورتحال پر تشویش ہے۔  ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا دورہ کیا، وزیراعظم نے ریاض میں ون واٹر سمٹ میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایران کا دورہ کیا، پاکستان اور روس میں اہم

Loading...
Exit mobile version