Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بہت ہی ناشکرے ہیں وہ جو لڑکی کیساتھ جہیز بھی چاہتے ہیں، بشریٰ انصاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ بہت ہی ناشکرے ہیں وہ جو لڑکی کیساتھ جہیز بھی چاہتے ہیں۔ حال ہی میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک وی لاگ شیئر کیا ہے جس میں اُنہوں نے جہیز کی وجہ سے لڑکیوں اور ان کے والدین کو درپیش مشکلات کے بارے میں بات کی ہے۔

Loading...
Exit mobile version