Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کیریئر کے آغاز میں اداکارائیں مجھ سے جلتی تھیں، میمونہ قدوس

پاکستان کی معروف اداکارہ میمونہ قدوس کا کہنا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں اداکارائیں مجھ سے جلتی تھیں۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ میمونہ قدوس نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کہ جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں کیریئر بنانے کے لیے مجھے اپنے آبائی شہر سے کم عمری میں تنہا

Loading...
Exit mobile version