آئی ٹی کے بغیر کوئی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئی ٹی کے بغیر کوئی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئی ٹی یو یونیورسٹی کا شمار مایہ ناز یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے جس کی بنیاد شہبازشریف نے رکھی، آئی ٹی شعبہ نہیں بلکہ وہ طاقت ہے جس سے معیشت کے ہر پہیہ
