پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے ملک کیلئے بہت کچھ کیا ہے، شرجیل میمن
صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے ملک کیلئے بہت کچھ کیا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو لاکھ گھروں کی سولرائزیشن شروع کی ہے، شہید بینظیر بھٹو نے پاکستان کو میزائل ٹیکنالوجی دی، مختلف جماعتیں ایٹمی دھماکوں کا کریڈٹ لینے کی کوشش کرتی ہیں۔ انہوں نے
