Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ نورانی حادثہ: زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں گرگیا، 18 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے حب میں شاہ نورانی جانے والا ٹرک کھائی میں گرنے سے 18 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق درگاہ شاہ نورانی جانے والے زائرین سے بھرا ٹرک عیاں پیر کے قریب بے قابو ہو کر کھائی میں جاگرا، ابتدائی طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ علاقہ مکینوں کے مطابق گاڑی میں 150 سے زائد زائرین سوار تھے،

Loading...
Exit mobile version