19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا
اسلام آباد: 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی ، صدرمملکت آصف علی زرداری نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں خواجہ آصف،احسن اقبال،رانا تنویر،امیرمقام ،جام کمال،اویس لغاری، عطا تارڑ،خالد مقبول صدیقی ، قیصرشیخ، ریاض پیرزادہ، اسحاق ڈار، مصدق ملک، محمد اورنگزیب،احد چیمہ،محسن نقوی شامل تھے۔ اس کے علاوہ حلف اٹھانے والوں میں وزیرمملکت شزا فاطمہ
