Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کل ملک کے مختلف حصوں میں ہمارے پُرامن احتجاج ہونگے، عمر ایوب

پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہےکہ کل ملک کے مختلف حصوں میں ہمارے پُرامن احتجاج ہونگے۔ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہاکہ آئین و قانون میں رہتے ہوئے اسمبلی اور ملک میں مظاہرے کریں گے، وزیراعظم اور پنجاب کی وزیراعلیٰ غیر آئینی اورغیرقانونی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہماری قومی اسمبلی میں 180 سیٹیں بنتی ہیں، اگلے کچھ

Loading...
Exit mobile version