Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ، موسم خوشگوار

شہر قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے، بارش برسانے والے سسٹم کے زیر اثر کراچی میں مطلع ابر الود ہے جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں  بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ ناظم اباد ، گلشن، گرومندر ، صدر ، لیاقت آباد و اطراف میں بونداباندی ہو

Loading...
Exit mobile version