Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے متعلق بی سی سی آئی کا موقف سامنے آگیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے متعلق بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا کا اہم بیان سامنے آگیا۔ بھارت اور بنگلادیش کے درمیان کانپور ٹیسٹ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نےکہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان جانے کے حوالے سے فیصلہ حکومتی منظوری سے مشروط ہےتاہم

Loading...
Exit mobile version