Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سرحدوں پر کھڑے پاک فوج کے جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ میں سرحدوں پر ملک و قوم کی حفاظت کے لئے کھڑے پاک فوج کے جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان بنوں کے علاقے خیبر میں خوراج کے خلاف آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش فرمانے والے کیپٹن زوہیب الدین کے گھر گئے۔ انہوں نے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت اور شہید کے

Loading...
Exit mobile version