Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گلوکارہ روشن آراء بیگم کو دنیا سے گزرے 42 سال بیت گئے

معروف گلوکارہ روشن آراء بیگم کو دنیا سے گزرے 42 سال بیت گئے ہیں۔ روشن آراء بیگم 19 جنوری 1917 کو کولکتہ میں پیدا ہوئیں، اُن کا اصل نام وحید النساء بیگم تھا۔ انہوں نے موسیقی کی تعلیم شہرہ آفاق گائیک استاد عبد الکریم خان سے حاصل کی اور ملکہ موسیقی کا خطاب پایا۔ 1948 میں پاکستان منتقل ہونے کے بعد موسیقی کے دلدادہ پولیس افسر احمد خان

Loading...
Exit mobile version