نادیہ حسین کے گھر میں چوری کی واردات
معروف پاکستانی ماڈل، اداکارہ، بیوٹیشن اور کامیاب کاروباری خاتون نادیہ حسین کے گھر میں چوری کی واردات پیش آئی ہے۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں معروف پاکستانی ماڈل، اداکارہ و بیوٹیشن نادیہ حسین نے بتایا کہ امریکہ میں ان کے گھر میں چوری ہوئی جس میں ان کا سب کچھ لُٹ گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے گھر کے تمام کمرے اور دروازے
