ہم ایف آئی آرز کو ڈگریاں سمجھتے ہیں، علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم ایف آئی آرز کو ڈگریاں سمجھتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے نجی یونیورسٹی کے کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ ایسی یونیورسٹی کے کانوکیشن میں موجود ہوں جس نے بہت ہی پہلے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون کے بغیر ترقی
