انڈسٹری میں گووندا جیسا اداکار موجود نہیں، روینہ ٹنڈن
روینہ ٹنڈن اور گووندا 1990 کی دہائی میں بالی ووڈ میں ایک کامیاب جوڑی کے طور پر جانے جاتے تھے۔ اس جوڑی نے انڈسٹری کو بڑی ہٹ اور کامیاب فلمیں بھی دیں ہیں تاہم، بعد میں اداکار کے کیریئر میں زوال بھی دیکھا گیا۔ اس حوالے سے حال ہی میں اداکارہ روینہ ٹنڈن نے گووندا کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تجربے کے متعلق بات کی۔ ایک انٹرویو
