سونم کپور نے 16 ماہ کے دوران 20 کلو وزن کم کرلیا
معروف بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور اپنا وزن کم کرنے کے اپنے سفر پر گامزن ہیں جس کے متعلق انہوں نے ایک اپ ڈیٹ بھی شیئر کی ہے۔ سال 2018 میں کاروباری شخصیت آنند آہوجا سے شادی کی جس کے بعد سال 2022 میں اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد ایک نئے دور کا آغاز کیا اور اس سفر اور اس کے ساتھ آنے والے چیلنجوں کو سوشل
