گول مال کے اگلے سیکوئل کے متعلق روہت شیٹی کا بڑا اعلان
بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار روہت شیٹی اس وقت اپنی ویب سیریز ’انڈین پولیس فورس‘ کی ریلیز کے لیے تیار ہیں جس میں سدھارتھ ملہوترا، شلپا شیٹی اور وویک اوبرائے اہم کردار ادا کریں گے۔ اس کے علاوہ سنگھم اگین کی شوٹنگ میں بھی مصروف ہیں جو کہ رواں سال ریلیز کی جائیگی۔ ایکشن سے بھرپور فلموں کے علاوہ روہت شیٹی کی کامیڈی فلم گول مال بھی
