Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

8 فروری کو منتخب ہوکر نفرت کی سیاست کو دفن کروں گا، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 8 فروری کو منتخب ہوکر نفرت اور تقسیم کی سیاست کو دفن کروں گا۔ پیپلزپارٹی کے  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شکار پور میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بغیر کسی تقسیم کے عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہوں،8فروری کو انشااللہ تیروں کی بارش ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ سازش کو نہیں مانتے، میری اپیل سے شکارپور سے100فیصد

Loading...
Exit mobile version