Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلزپارٹی پنجاب میں بھی بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، خورشید شاہ

خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب میں بھی بھرپور کامیابی حاصل کرے گی۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے اپنے نانا کی طرح پاکستان کا نام روشن کیا، بلاول بھٹو نے بحیثیت وزیر خارجہ بہترین خارجہ پالیسی دی۔ خورشید شاہ نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید

Loading...
Exit mobile version