اسلام آباد ماسٹر پلان پر نظر ثانی حکومت کی اولین ترجیح ہے، نگران وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ اسلام آباد ماسٹر پلان پر نظر ثانی وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی ترقیاتی ادارے کے امور پر اہم اجلاس آج منعقد ہوا جس میں وزیراعظم کو اسلام آباد میں بائیسکل لینز منصوبے اور اسلام آباد ماسٹر پلان کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ
