Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جماعت اسلامی فلسطین اور کشمیر کی آزادی کی بات کرتی ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی فلسطین اور کشمیر کی آزادی کی بات کرتی ہے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولرائزیشن کے خاتمے کے لیے گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، جماعت اسلامی کامیاب ہوکر تمام سیاسی پارٹیوں کو میز پر لائے گی۔ سراج الحق نے کہا کہ گالم گلوچ اور تشدد موجودہ انتشار اور تقسیم کی وجہ

Loading...
Exit mobile version