مریم نواز لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت کرینگی
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز منگل 23جنوری کو لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت کرینگی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پارٹی قائد نوازشریف نے مریم نواز کو ان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 میں ریلی نکالنے کی ہدایت کی، مریم نواز قائد نواز شریف کی انتخابی مہم کی قیادت کرینگی۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے قبل مریم نواز اسی
