Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان پڑوسیوں سے خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے ، طاہر محمود اشرفی

معاون خصوصی علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان پڑوسیوں سے خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آ ہنگی حافظ علامہ طاہر محمود اشرفی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے پڑوسی ممالک سے خوشگوار تعلقات کا خواہاں ہے،ایران ہمارا برادر اسلامی ملک ہے ،پاکستان اور ایران کے درمیان مذاکرات کا راستہ ضرور کھلنا چاہیے۔

Loading...
Exit mobile version