Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کا سب سے سنجیدہ مسئلہ معیشت کا استحکام ہے، گوہر اعجاز

گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے سنجیدہ مسئلہ معیشت کا استحکام ہے۔ وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے تیسرے سالانہ انجینئرنگ اینڈ ہیلتھ کیئر شو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے وسیع مواقع موجود ہیں۔  انہوں نے کہا کہ ملکی برآمدات میں ماہانہ ایک ارب ڈالر اضافہ ہوا، برآمدی صنعتوں کو بجلی کے نرخ نو سینٹ

Loading...
Exit mobile version