Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کسی قسم کی کشیدگی میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا، نگران وزیر خارجہ

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کسی قسم کی کشیدگی میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا ہے۔ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان کے مابین ٹیلفونک رابطہ ہوا جس میں پاکستان اور ایران کے درمیان جاری پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  جلیل عباس جیلانی نے ترک ہم منصب کو پاکستان کے تناظر اور حالیہ پیشرفت

Loading...
Exit mobile version