پیپلز پارٹی عام انتخابات میں سرپرائز دے گی، خورشید شاہ
خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عام انتخابات میں سرپرائز دے گی۔ پی پی رہنما خورشید شاہ نے سنگرار میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طاقت کا سر چشمہ عوام ہے، ماضی میں کمشنر سے پوچھ کر نمائندے منتخب کیے جاتے تھے اور اب عوام ووٹوں سے نمائندے منتخب کرتے ہیں، بھٹو نے عوام کو شعور دیا کہ وہ اپنے نمائندے منتخب کریں۔ انہوں
