Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہم غریبوں کو تین سو یونٹ مفت بجلی دیں گے، شہلا رضا

شہلا رضا نے کہا ہے کہ ہم غریبوں کو شمسی توانائی پیدا کرکے تین سو یونٹ مفت بجلی دیں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شہلا رضا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیا دور ہے نئے تقاضے ہیں،کام صرف شہید ذوالفقار علی بھٹو کا نواسہ بے نظیر شہید کا لاڈلا ہی کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگ جو کہتے تھے معاملات طے ہیں

Loading...
Exit mobile version