8فروری کو نگران سندھ حکومت انتخابات کیلئے تیار ہے، سید احمد شاہ
نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ سید احمد شاہ نے کہا ہے کہ 8فروری کو نگران سندھ حکومت انتخابات کیلئے مکمل تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ سید احمد شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کے انتخابات میں فوج اور رینجرز سٹینڈ بائی رہے گی۔ سید احمد شاہ نےکہا کہ ہماری حکومت کو ایک بھی امیدوار کی شکایت موصول نہیں ہوئی ہے،
