Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلزپارٹی کی کسی سے لڑائی نہیں ، مولابخش چانڈیو

مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی اپنی حکمت عملی ہے،کسی سےلڑائی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے بول نیوز کے پروگرام تبدیلی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی پی کا ہر لیڈر اخلاق کے دائرے میں گفتگو کرتا ہے، مسلم لیگ ن الیکشن سے خوفزدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کیلئے ن لیگ سے اتحاد کرتے رہے

Loading...
Exit mobile version