الیکشن کمیشن کا مختیار کاروں کی تقرریاں اور تبادلے پر بڑا نوٹس
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مختیار کاروں کی تقرریاں اور تبادلے پر بڑا نوٹس لے لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری سندھ کو مختیار کاروں کے تقرر و تبادلوں سے روک دیا، سندھ حکومت نے گزشتہ دنوں مختلف اضلاع میں ریونیو ڈپارٹمنٹ کے مختیارکاروں کے تبادلے کیے تھے۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری سندھ کو مختیارکاروں کے تبادلے فوری واپس لینے کی ہدایت کی ہے۔ الیکشن کمیشن
