Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خوشخبری؛ حکومت کا بڑا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے روس سے تیل، ایل این جی اور دیگر اشیا کی خریداری کے لیے معاہدے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے روس کے ساتھ معاہدے کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

 کابینہ نے روس کے ساتھ کسٹم کے معاملات میں معاہدہ کی اجازت اور اشیا کی ترسیل سے متعلق پروٹوکول پر دستخط کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت اور سری لنکا کے بعد برازیل کا بھی روس سے سستا تیل خریدنے کا اعلان 

ذرائع کا کہنا ہے کہ روس کے وزیر توانائی کی سربراہی میں اعلی سطح وفد پاکستان کے دورے پر ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version