اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 2023 میں حکومت کی جانب سے لیے گئے قرض کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے مالی سال 2023 میں 13 ہزار 7 ارب روپے قرض لیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2023 کے اختتام پر حکومت کا قرض 60 ہزار 839 ارب روپے ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
