ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے آخری روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے اضافے کے بعد 326 روپے پر پہنچ گیا ہے۔
گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 323 روپے تھی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
